اسلام اور پاکستان

کیا جمہوریت کے ذریعے اسلامی نظام کانفاذممکن ہے؟

کیا جمہوریت کے ذریعے اسلامی نظام کانفاذممکن ہے؟
پیرطریقت،حضرت اقدس مولانامفتی حمیداللہ جان رحمہ اللہ حضرت ابو بکر صدیق سے بخاری شریف میں عورت کی حکمرانی کے بارے میں حدیث مروی ہے کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو اطلاع پ...
Read more

اسلامی حکومت اور اس کے اساسی قوانین

اسلامی حکومت اور اس کے اساسی قوانین
اسلامی حکومت اور اس کے اساسی قوانین فخرالمحدثین ،مولاناسیدمحمدیوسف بنوری رحمہ اللہ کون نہیں جانتا کہ اسلامی حکومت کے اساسی قوانین کیا ہیں؟ اور اس کے خدوخال کیسے ہوتے ہیں؟...
Read more

کیا ووٹ کے ذریعے اسلا می نظا م کا نفا ذ ممکن ہے؟

کیا ووٹ کے ذریعے اسلا می نظا م کا نفا ذ ممکن ہے؟
ولانا مذہبی جمہو ری سیا سی جما عتو ں نے ملک کے اندر اسلا می نظا م کے نفا ذ کے لئے گزشتہ سا ت دہا ئیو ں سے انتخا با ت اور ووٹ کا را ستہ اپنا یا ہوا ہے لیکن آج تک اسلا می ن...
Read more

اسلامی نظام نافذ نہ کرنے کا انجام

اسلامی نظام نافذ نہ کرنے کا انجام
اللہ تبارک وتعالی نے ایک آزاد خطہ اورریاست برصغیرکے مسلمانوںکوعطاکی تھی لیکن مملکت خداداد پاکستان کے باسیوں نے مسلسل اس نعمت کی ناقدری کی اور جس مقصد کے لئے اس ملک کوحاصل...
Read more

سودکاخاتمہ کیوں ضروری ہے؟ ٍٍ

سودکاخاتمہ کیوں ضروری ہے؟ ٍٍ
اللہ تعالی نے انسان کو دنیامیں اس لیے بھیجاہے تاکہ وہ اس کے احکام وقوانین کے مطابق زندگی کزارے،اللہ تعالیٰ نے انسان کے لیے کائنات میں اسباب ووسائل پیدافرمائے ہیں،اوراس کے...
Read more

پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ

پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ
خاتم الانبیاء و المرسلین حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انسانوں کو اس بات کی دعوت دی کہ وہ اللہ تعالیٰ کے عطاء کردہ احکام،تعلیمات،اصول،قوانین اور نظام کو اپنے...
Read more

تئیس 23 مارچ اوراسلامی نظام

تئیس 23 مارچ اوراسلامی نظام
پاکستان کومعرض وجود میں آئے 69سال گزرنے کوآئے اور2016ء کا23مارچ بھی آگیا ہے ۔ جس مقصد کے لیے علیحدہ وطن حاصل کیاگیا اورجس وعدہ پرمسلمانان برصغیر کوتحریک پاکستان کی اعانت...
Read more