ووٹ ابلیسی نظام کا آلۂ کار ہے
ووٹ ابلیسی شعوری نظام کے سیکولر جمہوری نظام حکومت میں منتخب کئے جانے والے نمائندوں کے انتخاب کا ایک ایسا آلۂ کار ہے جس سے ووٹ ڈالنے والے کے علم ، تجربہ، دانش و فکر، وغیر...
Read more
کیا ووٹ کے ذریعے اسلا می نظا م کا نفا ذ ممکن ہے؟
ولانا مذہبی جمہو ری سیا سی جما عتو ں نے ملک کے اندر اسلا می نظا م کے نفا ذ کے لئے گزشتہ سا ت دہا ئیو ں سے انتخا با ت اور ووٹ کا را ستہ اپنا یا ہوا ہے لیکن آج تک اسلا می ن...
Read more
ووٹ کی شرعی حیثیت
مولانامحمداحمدحافظ ووٹ کیا ہے؟: ووٹ جمہوری نظام کے قیام کا اہم ترین حصہ ہے،اس کے ذریعے لوگ اپنے نمائندے منتخب کرتے ہیں جو پارلیمنٹ میں جا کر عوامی مفاد میںقانون سازی کرتے...
Read more
انتخا با ت اور ووٹ کی سیا ست
مولا نا محمد زاہداقبا ل اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسان کو اپنا خلیفہ بنایا ہے تاکہ وہ اللہ تعالیٰ کے دیے ہوئے احکام،قوانین اور نظام کو دنیا میں نافذکرے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ ک...
Read more
حیات و خدمات سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ہی دین اسلام کی بنیاد ہیں،کیوں کہ خدا کی توحید ،خاتم الانبیاصلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت ورسالت،قرآن کی صداقت ،نبوی سنت اور آپ صلی اللہ علیہ...
Read more
سید نا علی سیرت و کردار رضی اللہ عنہ
خاتم الانبیاء حضرت محمدرسول اللہ آنحضرتصلی اللہ علیہ وسلمنے نبوت ورسالت عطاہونے کے بعدتوحیدکی صدالگائی اوراس پرلبیک کہنے والوںکوتعلیم،تربیت،تزکیہ نفس اوردعوت وجہادکے مراح...
Read more
سیدناعثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
علا مہ ذہبی نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی جامع کمالات واوصاف شخصیت کی عکاسی مختصر مگربڑے بلیغ انداز میں کی ہے،فرماتے ہیں:عثمان ابوعمروالاموی ذوالنورین تھے،ان سے فرشتوں کو...
Read more
فضائل وکمالات سیدناعمرالفاروق رضی اللہ عنہ
قانون فطرت کے نکتہ شناس جانتے ہیں کہ فضائل انسا نی کی مختلف انواع ہیں ا ور ہر فضیلت کا جدا راستہ ہے۔ممکن بلکہ کثیرالوقوع ہے کہ ایک شخص ایک فضیلت کے لحاظ سے تما م دنیا میں...
Read more
جمہوریت اور اسلام کا سیاسی نظام
جمہوریت کو دنیا تہذیب و تمدن کی علامت اورایک فطری طرز حکومت کے طور پر تسلیم کر چکی ہے۔بیشتر ممالک میں جمہوری نظام سیاست قائم ہو چکا ہے اور جہاں اب تک جمہوری نظام قائم نہی...
Read more
کیاحقیقی جمہوریت ممکن ہے؟
حقیقی جمہوریت کبھی معرض وجود میں نہیں آئی اورنہ ہی مستقبل میں کبھی آئے گیَ اس کی وجہ یہ ہے کہ جمہوری نظام کے پنپنے کے لیے کچھ خاص پس منظراورماحول درکارہے جس کی عدم موجودگ...
Read more
جمہوریت کیا ہے ؟
تحریک پاکستان کے دوران علماء کرام سے کئے گئے وعدوں اور عوام کو دیے گئے نعروں کا تقاضا تو یہ تھا کہ قیام پاکستان کے فوراً بعد اسلامی نظام حیات تشکیل دیتے ہوئے ریاست کے تما...
Read more
الیکشن2013ء سے وابستہ توقعات
2008ء کے انتخابات کے نتیجے میں بننے والی حکومت کے خاتمے کے بعد از سرنو انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔جوں جوں انتخابات کے دن قریب آتے جا رہے ہیں،سیاسی جماعتوں اور ان کے قائدین...
Read more
عوامی حکومت کی” خدمات”
حکومت اور حکمرانوں کی بنیادی ذمہ داری یہ ہوتی ہے کہ وہ رعایا اور عوام کے مسائل حل کریں اور ان کی ضروریات کوپورا کریں۔اس لئے کامیاب حکومت وہی سمجھی جاتی ہے جو زیادہ سے زیا...
Read more
غلام اور جھوٹے
اعتزاز احسن اپنی صابر بیوی کیلئے ریٹرننگ افسر کے سامنے پیش ہوئے،جھوٹ بولا کہ میں جورو کا غلام ہوں۔جبکہ ان کی بیوی کو تو اپنے صبر کا اجرملنا چاہیے۔یہ نہیں ہوگا کہ دونوں مر...
Read more
اسلام میں سیاست کا مقام و حیثیت
موجودہ دور میں دین و سیاست میں تفریق کا باطل نظریہ اُمتِ مسلمہ کی بڑی تعداد کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے اور اہلِ یورپ کی دیکھا دیکھی مغرب زدہ مسلمانوں کی زبان پر بھی یہ نع...
Read more