جمہوری سیاست
  • انتخا با ت اور ووٹ کی سیا ست

    مولا نا محمد زاہداقبا ل اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسان کو اپنا خلیفہ بنایا ہے تاکہ وہ اللہ تعالیٰ کے دیے ہوئ ...

    مولا نا محمد زاہداقبا ل اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسان کو اپنا خلیفہ بنایا ہے تاکہ وہ اللہ تعالیٰ کے دیے ہوئے احکام،قوانین اور نظام کو دنیا میں نافذکرے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ کے بھیجے ہوئے ہر رسول علیہم الس ...

    Read more
  • کیاحقیقی جمہوریت ممکن ہے؟

    حقیقی جمہوریت کبھی معرض وجود میں نہیں آئی اورنہ ہی مستقبل میں کبھی آئے گیَ اس کی وجہ یہ ہے کہ جمہوری نظام ...

    حقیقی جمہوریت کبھی معرض وجود میں نہیں آئی اورنہ ہی مستقبل میں کبھی آئے گیَ اس کی وجہ یہ ہے کہ جمہوری نظام کے پنپنے کے لیے کچھ خاص پس منظراورماحول درکارہے جس کی عدم موجودگی میں جمہوری طرزحکومت ،ثمربارن ...

    Read more
  • الیکشن2013ء سے وابستہ توقعات

    2008ء کے انتخابات کے نتیجے میں بننے والی حکومت کے خاتمے کے بعد از سرنو انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔جوں جوں ا ...

    2008ء کے انتخابات کے نتیجے میں بننے والی حکومت کے خاتمے کے بعد از سرنو انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔جوں جوں انتخابات کے دن قریب آتے جا رہے ہیں،سیاسی جماعتوں اور ان کے قائدین کی سرگرمیاں بڑھتی جا رہی ہیں۔ت ...

    Read more
  • غلام اور جھوٹے

    اعتزاز احسن اپنی صابر بیوی کیلئے ریٹرننگ افسر کے سامنے پیش ہوئے،جھوٹ بولا کہ میں جورو کا غلام ہوں۔جبکہ ان ...

    اعتزاز احسن اپنی صابر بیوی کیلئے ریٹرننگ افسر کے سامنے پیش ہوئے،جھوٹ بولا کہ میں جورو کا غلام ہوں۔جبکہ ان کی بیوی کو تو اپنے صبر کا اجرملنا چاہیے۔یہ نہیں ہوگا کہ دونوں مرنے کے بعد مختلف مقامات پر ہوںگ ...

    Read more
  • پاکستانی عوام کس بنیاد پر ووٹ دیتے ہیں؟

    ووٹ جمہوری سیاست کی بنیاد ہے۔سیاستدان عوام سے ووٹ لے کر ہی منتخب ہوتے ہیں۔اور اسمبلیوں کے ممبر بن کر وزیر ...

    ووٹ جمہوری سیاست کی بنیاد ہے۔سیاستدان عوام سے ووٹ لے کر ہی منتخب ہوتے ہیں۔اور اسمبلیوں کے ممبر بن کر وزیر اور مشیر بنتے ہیں۔پھر جب تک اسمبلی رہتی ہے وہ اس کے ممبر رہتے ہیں۔اگر حکومت میں شامل ہوں پھر ت ...

    Read more
  • پارٹی منشور اور انتخابی نعروں کی حقیقت

    جمہوری سیاست میں یہ بات طے ہے کہ انتخابات کے نتیجے میں جو پارٹی اکثریت حاصل کرتی ہے وہی حکومت بناتی ہے لی ...

    جمہوری سیاست میں یہ بات طے ہے کہ انتخابات کے نتیجے میں جو پارٹی اکثریت حاصل کرتی ہے وہی حکومت بناتی ہے لیکن اس کی میعاد مقرر ہوتی ہے۔جب یہ میعا د پوری ہو جاتی ہے یا کسی وجہ سے قبل از وقت حکومت ختم ہو ...

    Read more